164۔ لوگوں سے برتاؤ

خَالِطُوا النَّاسَ مُخَالَطَةً إِنْ مِتُّمْ مَعَهَا بَكَوْا عَلَيْكُمْ وَ اِنْ عِشْتُمْ حَنُّوْا اِلَيْكُمْ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۹) لوگوں سے یوں میل جول رکھو کہ اگر مرجاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمھارے ملنے کے مشتاق رہیں۔ انسان کے بہترین معاشرتی کردار کے لیے اس جملے میں جامع اصول موجود ہے۔ جوشخص لوگوں … 164۔ لوگوں سے برتاؤ پڑھنا جاری رکھیں